سیمنار عظمتِ پیغمبر اکرم(ص)

? "افکار اسلامی قم” کی طرف سے میلاد النبی(ص) کے موقع پر "عظمتِ پیغمبر اکرم(ص) نہج البلاغه کی روشنی میں” کے عنوان سے سیمنار منعقد کیا گیا۔ ♦️سیمنار کا آغاز قاری سید جنت حسین شاه نے تلاوت کلام مجید سے کیا اس کے بعد ایران کے مشہور خطیب حجت الاسلام ڈاکٹر رفیعی صاحب نے اس … سیمنار عظمتِ پیغمبر اکرم(ص) پڑھنا جاری رکھیں